خضدار میں دریافت ہونی والی اجتماعی قبروں سے متعلق عدالتی ٹریبونل نے اپنا کام مکمل کر لیا
پیر 14 جولائی 2014 15:20
خضدار (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14جولائی 2014ء)ضلع خضدار میں دریافت ہونی والی اجتماعی قبروں سے متعلق عدالتی ٹریبونل نے اپنا کام مکمل کر لیا ہے۔ یہ اجتماعی قبریں جنوری کے مہینے میں خضدار کے علاقے توتک میں دریافت ہوئی تھیں۔بلوچستان حکومت نے ان اجتماعی قبروں اور وہاں سے برآمد ہونے والی لاشوں کے بارے میں تحقیقات کیلئے ہائیکورٹ کے جج پر مشتمل ٹریبونل قائم کیا تھا۔
اطلاعات کے مطابق جسٹس محمد نور مسکانزئی پر مشتمل اس ٹریبونل نے تحقیقاتی رپورٹ حکومت بلوچستان کے حوالے کر دی ہے تاہم بلوچستان کے وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے اس کی تصدیق تو نہیں کی تاہم ان کا کہنا ہے کہ ٹریبونل نے اپنا کام مکمل کر لیا ہے۔انھوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی بیرون ملک دورے سے واپسی کے بعد اس رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا اور یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ اسے منظر عام لایا جائے یا نہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.