عوام کو روٹی،کپڑا اورمکان مہیا نہ کرنیوالی جمہوریت کو ڈی ریل ہوجانا چاہئے، طاہر القادری
پیر 14 جولائی 2014 20:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جولائی۔2014ء) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہےکہ جو جمہوریت عوام کو روٹی،کپڑا اور مکان مہیا نہ کرسکے اسے ڈی ریل ہی ہوجانا چاہئے۔
(جاری ہے)
لاہور میں لیبر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ بنیادی حقوق کے مطالبے سے جمہوریت کس طرح ڈی ریل ہوسکتی ہے اور ایسی جمہوریت کا کیا کرنا جس میں غریب کو کچھ نہ ملے تاہم جو جمہوریت عوام کو روٹی ،کپڑا اور مکان مہیا نہ کرسکے اسی ڈی ریل ہی ہوجانا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کے بزدلانہ ہتھکنڈوں سے نہ تو تحریک رک سکتی ہے اور نہ ہی انقلاب کو روکا جاسکتا ہے،حکمران اتنا ظلم کریں جتنا وہ خود برداشت کرسکیں۔سربراہ عوامی تحریک نے کہا کہ انقلاب کے ایجنڈے پر کام جاری ہے اور اس سلسلے میں نظام کی تبدیلی کی خواہش مند تمام جماعتوں سے رابطے بھی کیے جارہے ہیں لہٰذا تمام طبقات سے ملاقاتیں کرنے کےبعد جلد انقلاب کی تاریخ کا حتمی اعلان کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.