گجرات: رشتے کے تنازع پر دو بہنیں قتل

جمعرات 17 جولائی 2014 20:40

گجرات: رشتے کے تنازع پر دو بہنیں قتل

گجرات(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جولائی۔2014ء) گجرات میں میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ کر کے دو سگی حاملہ بہنوں کو قتل کر دیا گیا۔کڑیانوالہ میں رشتے نہ دینے پر ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر تین خواتین پر فائرنگ کر دی جس سے 2 حاملہ خواتین موقع پر ہی دم توڑ گئیں جبکہ آٹھویں کلاس کی 13سالہ طالبہ زخمی ہو گئی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :