سعودی عرب نے عراقی سرحد پر سیکیورٹی مزید سخت کردی
جمعہ 18 جولائی 2014 12:50
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18جولائی۔2014ء) عراق اور شام کے بعض علاقوں میں اپنی خلافت کا اعلان کرنے والے عسکری گروپ نے اپنی اعلان کردہ خلافت کو پھیلانے اور پوری مسلم دنیا کا حکمران بنانے کی کوشش کی تو اسے سعودی سرحدوں پر ایک خوفناک مزاحمت کا سامنا کرنا پڑیگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق داعش کے اعلان خلافت کے ساتھ ہی سعودی عرب نے ہزاروں فوجیوں کو سرحدوں پر بھیج دیا ہے۔
اس سے پہلے بھی بعض سرحدی تنگنائیوں پر دفاعی باڑ بھی لگائی جا چکی ہے اور سکیورٹی کو موثر بنایا جا چکا ہے۔سرحد سے دس کلومیٹر تک کا علاقہ اس طرح ایک اخراجی زون میں بدل دیا گیا ہے اور کئی دفاعی لائنیں کھینچ دی گئی ہیں۔ یہ سلسلہ پوری 850 کلو میٹر پر پھیلی سرحد پر محیط ہے۔ ریڈارز، انفراریڈز اور ویڈیو کیمروں کے ذریعے سرحدوں کی نگرانی 24 گھنٹے جاری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.