انتظامی معاملات میں بگاڑ، وزیر صحت اور سیکرٹری صحت سندھ میں ٹھن گئی، اقبال درانی کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
جمعہ 18 جولائی 2014 23:55
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18جولائی۔2014ء) سندھ میں شہریوں کے صحت کے معاملات کے بعد محکمہ صحت کے انتظامی معاملات بگڑنے لگے ،سندھ کے وزیر صحت ڈاکٹر صغیر احمد نے سیکرٹری صحت کو عہدے سے فارغ کرنے کا کہہ دیا ،سیکرٹری صحت اقبال درانی نے کہا ہے کہ گزشتہ 6سال میں ڈاکٹر صغیر نے کون سا کارنامہ انجام دیا ہے۔؟دونوں کو معاملات بہتر کرنے کے لئے گورنر سندھ نے طلب کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق سندھ میں صحت کے مسائل سے عام افراد پر یشان ہیں جب کہ سندھ حکومت کے اعلیٰ افسران وزیر صحت اور سیکرٹری صحت کے جھگڑے سے پریشان ہوگئے ہیں ۔سندھ کے وزیر صحت ڈاکٹرصغیر احمد نے کہا ہے کہ سیکرٹری صحت اقبال درانی وزارت کی جانب سے جانب جاری حکم کو مسلسل نظر انداز کر رہے ہیں اور وزیر صحت کی بات بھی نہیں سنتے ہیں جس کی وجہ سے محکمہ صحت کے انتظامی امور نہیں چل رہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.