کراچی، سلطان آباد کے رہائشی بچے کو خطرناک وائرس پی ون وائلڈ نے اپنا شکار لیا
ہفتہ 19 جولائی 2014 17:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جولائی۔2014ء) ملک بھر میں پولیو کا 99واں اور سندھ میں 9واں کیس سامنے آگیا ۔کراچی کے ضلع غربی کے علاقے گڈاپ ٹاوٴ ن کی یونین کونسل نمبر 8سلطان آباد کے رہائشی ایک سالہ بچے حمزہ ولد ذبیح اللہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔،جس کی تصدیق ڈبلیو ایچ او نے بھی کی ہے ۔
(جاری ہے)
سلطان آباد کے رہائشی بچے کو خطرناک وائرس پی ون وائلڈ نے اپنا شکار بنایا ہے ،جس کے بعد کراچی میں پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔
دوسری جانب پولیو سے سب سے زیادہ متاثرہ ضلع غربی میں عملے کو سیکیورٹی نہ ملنے کے باعث انسداد پولیو مہم دو روز سے التوا کا شکار ہے۔علاقہ مکین انسداد پولیو مہم کے رضاکاروں سے تعاون نہیں کرتے اور بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے نہیں پلاتے ۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کچھ عرصہ قبل ضلع سانگھڑ میں بھی ایک بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جبکہ کراچی میں ان بچوں کی تعداد ہے ۔رواں سال پولیو کا یہ ساتواں کیس ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.