شمالی وزیرستان ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے نام اُردو پوائنٹ کو موصول

ہفتہ 19 جولائی 2014 20:35

شمالی وزیرستان ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے نام اُردو پوائنٹ ..

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جولائی۔2014ء) گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے نام اُردو پوائنٹ نے حاصل کر لئیہیں ۔

(جاری ہے)

ہلاک ہونے والوں میں عصمت اللہ معاویہ گروپ سے الگ ہونے والے علی معاویہ گروپ کے ارکان اور ان کا سربراہ شامل ہے ۔ ہلاک ہونے والوں میں علی معاویہ، کمانڈر راشد علی بھٹی، مولانا عبداللہ ، حافظ کاشف الرحمن آف کراچی، عمر رشید خان ، حضرت اللہ ، گُل سکھ خان ، محمد سلمان ، ہدایت اللہ اور رفیق افغانی شامل ہیں ۔