14 اگست کو آزادی مارچ ہر قیمت پر ہوگا،تحریک انصاف کے کارکن سروں پر کفن باندھ کر نکلیں گے ہمارا راستہ روکا گیا تو اس کے سنگین نتائج حکومت کو بگھتنا پڑیں گے، ہمارے قافلے انتظامیہ نے روکے تو انتظامیہ کو اس کا سختی سے جواب دیں گے، افطار ڈنر سے خطاب
ہفتہ 19 جولائی 2014 23:19
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19جولائی۔2014ء) تحریک انصاف پاکستان کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 14 اگست کو آزادی مارچ ہر قیمت پر ہوگا اور تحریک انصاف کے کارکن سروں پر کفن باندھ کر نکلیں گے ہمارا راستہ روکا گیا تو اس کے سنگین نتائج حکومت کو بگھتنا پڑیں گے ہمارے قافلے انتظامیہ نے روکے تو انتظامیہ کو اس کا سختی سے جواب دیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحریک انصاف ضلع ساہیوال کی طرف سے دیئے گئے افطار ڈنر سے خطاب میں کرتے ہوئے کہا پیپلز پارتی اب بھٹو اور بے نظیر بھٹو کی پارٹی نہیں رہی اس لئے سرکاری اپوزیسن پارٹی بن چکی ہے اور زرداری پارٹی زوال پذیر ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن سانحہ ماڈل ٹاؤن اور سونامی مارچ کے اعلان کے بعد حواس باختہ ہوچکی ہے انہوں نے امریکہ کے جاسوس طیاروں کی شمالی وزیرستان میں تازہ ڈرون حملے کی شدید مذمت کی اور حکمرانوں کی بزدلی قرار دیا اور پاکستان کے معاملات میں امریکہ کی مداخلت بند کی جائے انہوں نیفلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا اور پاکستان کے دفتر خارجہ کی خاموشی حکمرانوں کی بزدلانہ پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.