اسلام آباد مہنگائی کی دوڑ میں سب سے آگے ‘ کوئٹہ میں قیمتیں بڑھنے کی رفتار د وسرے شہروں کے مقابلے میں سست
پیر 21 جولائی 2014 16:41
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جولائی۔2014ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد مہنگائی کی دوڑ میں سب سے آگے ۔کوئٹہ میں اشیاء کی قیمتیں بڑھنے کی رفتار دوسرے شہروں کے مقابلے قدرے سست ہے ۔
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ مالی سال 2013-14 کے دوران اسلام آباد کے شہریوں کیلئے اشیاء کے دام کافی تیزی سے بڑھے اور مہنگائی کی شرح14اعشاریہ6فیصدرہی،اس کے علاوہ کراچی میں مہنگائی کی شرح8اعشایہ 5فیصد ، پشاور میں9 اعشاریہ 3فیصد اور لاہور میں مہنگائی 10 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی ۔
اس کے علاوہ کوئٹہ میں مہنگائی کا زور کچھ کم رہا جہاں گزشتہ مالی سال اشیاء کی قیمتوں میں6اعشاریہ 3فیصد اضافہ ہوا ۔اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے گرتی ہوئی قوت خرید اور بڑھتی ہوئی مہنگائی عوام کی گردن پر دو دھاری تلوار بن کر لٹک رہی ہے۔ حکومت اگر پرائس کنٹرول کے نظام کو موثر بنادے تو عوام کو کسی حد تک ریلیف فراہم کیا جا سکتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.