سیلولر کمپنیز کو یکم اگست سے براہ راست سمز فعال نہ کرنے کا حکم
بدھ 23 جولائی 2014 12:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23جولائی 2014ء) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے یکم اگست سے کال سینٹر سے سمز فعال کرانے کا عمل روکنے کے احکامات جاری کردیئے جس کے بعد سمز بائیو میٹرک مشین سے تصدیق کے بعد ہی جاری کی جائیں گی۔
(جاری ہے)
غیر قانونی سموں کی فروخت روکنے کے لئے پی ٹی اے نے احکامات جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ صارفین آئندہ بائیو میٹرک مشینوں والے سینٹرز سے ہی سمیں خریدیں جبکہ یکم اگست سے کال سینٹرز سے سم فعال کرانے کا عمل بھی روک دیا جائے گا۔
پی ٹی اے نے موبائل سمز فعال کرنے کے لئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دی ہے جس کے بعد صارفین کو بائیو میٹرک مشین پر انگوٹھا رکھ کر رجسٹریشن کرانا ہوگی۔پی ٹی اے کے مطابق صارفین کی بائیو میٹرک مشین پر تصدیقی عمل مکمل ہونے کے بعد آدھے گھنٹے میں سم ایکٹیو کردی جائے گی جس کے لئے صارف کا فرنچائز پر اصل شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہوگا۔
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.