صدر آصف علی زرداری کے امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے ساتھ طے شدہ افطار ڈنر کی خبروں نے سیاسی ماحول گرما دیا
بدھ 23 جولائی 2014 13:35
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جولائی۔2014ء) پاکستان کے سابق سفیر رائے محمود کی جانب سے منعقدہ سماجی تقریب میں سابق صدر آصف علی زرداری کے امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے ساتھ طے شدہ افطار ڈنر کی خبروں نے سیاسی ماحول گرما دیا نجی ٹی وی کے مطابق امریکا میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے حلقے دعویٰ کر رہے ہیں کہ زرداری کے واشنگٹن آنے کا مقصدپاکستان میں موجوہ سیاسی صورتحال پر امریکا کی حمایت حاصل کرنا ہے۔
تاہم بش انتظامیہ اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے درمیان تعلقات بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے اور تقریب کے میزبان رائے محمود کے مطابق یہ افطارڈنر محض ایک سماجی تقریب ہے اور اس کا کوئی سیاسی رنگ نہیں۔انہوں نے عندیہ دیا کہ میڈیا میں خبریں آنے کے بعد امریکی محتاط ہو گئے ہیں اور اب بائیڈن تقریب میں شرکت کا ازسر نو جائزہ لے سکتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.