پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

جمعرات 24 جولائی 2014 16:41

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) فرسٹ سمسٹر2014ء، ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم ۔

(جاری ہے)

ڈی) سیکنڈ پروفیشنل سیکنڈ اینول2013ء اور ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل (ری ۔آرگنائزڈ سکیم)سپلیمنٹری 2013ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :