جشن آزادی کپ باکسنگ ٹورنامنٹ 13اگست سے ایگریکلچر سکول پشاور میں کھیلا جائیگا
پیر 28 جولائی 2014 12:56
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28جولائی۔2014ء) جشن آزادی کپ باکسنگ ٹورنامنٹ 13اور14اگست کو ایگریکلچر سکول پشاور میں کھیلا جائیگا ۔جسمیں صوبہ بھر سے کھلاڑی حصہ لیں گے ،ایونٹ کے کامیاب انعقاد کیلئے ارگنائزنگ کمیٹی تشکیل دیدی گئی ۔
(جاری ہے)
خیبر پختونخواباکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عطرت نذیر بھٹی نے اس سلسلے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی14اگست کو جوش وجذبے سے منانے کیلئے جشن آزادی کپ باکسنگ ٹورنامنٹ منعقد کیا جائیگا ۔
جس کا مقصد صوبے میں باکسنگ کھیل کو فروغ دینا ہے ۔انکاکہناتھاکہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن اور خیبر پختونخواباکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر ملک تجمل حیات خان صوبے میں نچلی سطح پر باکسنگ کو ترقی دینے اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے کوشاں ہیں اور انشاء اللہ یہی کوششیں ایک دن ضرور رنگ لائے گی ۔عطرت نذیر بھٹی نے کہاکہ ٹورنامنٹ میں ونرکھالڑی کو ٹرافیاں ،میڈلز اور کیش انعامات بھی دیئے جائینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.