دہشتگردی کا خطرہ ، ملک بھر میں ریلوے سٹیشن کی سکیورٹی ہائی الرٹ

جمعرات 31 جولائی 2014 18:32

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جولائی۔2014ء) دہشتگردی کا خطرہ کے باعث ملک بھر میں ریلوے سٹیشن سکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا ۔ ترجمان ریلوے پولس کے مطابق بم ڈسپوزل سکواڈ کو بھی ہائی الرٹ کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

ریلوے پولیس کی اضافی نفری بھی سٹیشنز پر تعینات کردی گئی ہے مسافروں اور ان کے عزیز واقارب کی سخت تلاشی لینے کی بھی ہدایت کردی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :