حماس نے حزب اللہ سے اسرائیل کے خلاف جنگ میں مدد کی اپیل کردی،حزب اللہ سے ملکر اسرائیل کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں، ترجمان

جمعرات 31 جولائی 2014 22:43

حماس نے حزب اللہ سے اسرائیل کے خلاف جنگ میں مدد کی اپیل کردی،حزب اللہ ..

بیروت(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جولائی۔2014ء) حماس نے حزب اللہ سے اسرائیل کے خلاف جنگ میں مدد کی اپیل کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق حماس نے اسرائیل کیخلاف جنگ کیلئے حزب اللہ سے مدد کی اپیل کی ہے اور حماس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حزب اللہ سے ملکر اسرائیل کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں،اس اپیل کے بعد لبنان میں تعینات امن فوج کو حزب اللہ کو روکنے کیلئے ہائی الرٹ کردیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :