پاکستان میں فنکاروں کو وہ احترام نہیں دیا جاتا جس کے وہ مستحق ہیں ‘ نعمان جاوید ،جب تک سفارش کا کلچر ختم نہیں ہو گا ہم لوگ کسی میدان میں بھی ترقی نہیں کرسکتے ‘ گلوکار و ماڈل
جمعہ 1 اگست 2014 14:18
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اگست۔2014ء) معروف گلوکار و ماڈل نعمان جاوید نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے پاکستان میں فنکاروں و فنون لطیفہ سے وابستہ افراد کو وہ احترام نہیں دیا جاتا جس کے وہ مستحق ہیں ، فنکار تو ایک درویش ہوتا ہے وہ کسی کا دل نہیں دکھاتا ، معاشرے میں جب بھی عزت و قار کو ڈسکس کیا جاتا ہے ہمیشہ شوبز کے لوگوں کو نذر انداز کر دیا جاتا ہے ۔
نجی ٹی وی کے عید شو میں گفتگو کرتے ہوئے نعمان جاوید نے کہاکہ جنرل مشرف کا دور حکومت فن ، فنکار تھیٹر اور فلم انڈسٹری کے لئے سنہری دور تھا ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فنکار کو جب تک غیر ممالک کی مہر نہ لگ کوئی اس کو تسلیم نہیں کرتا اور میں سمجھتا ہوں کہ بھارت کے لوگ کام کے معاملے میں بڑے پروفیشنل اور فن کے قدردان ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جب تک سفارش کا کلچر ختم نہیں ہو گا ہم لوگ کسی میدان میں بھی ترقی نہیں کرسکتے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں گلوکاری کے میدان میں بڑی محنت کر رہا ہوں اور عنقریب اپنا میوزک البم ریلز کروں گی ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان میں ماڈلنگ انتہائی اعلیٰ معیار کی ہوتی ہے ۔ بڑے فخر کی بات ہے کہ پاکستان نے انٹرنیشنل میعار کے ماڈل پیدا کیے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.