عرب ممالک حماس کیخلاف اسرائیل کے ساتھ متحد ہوگئے،امریکی جریدے کا انکشاف
ہفتہ 2 اگست 2014 11:43
نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اگست۔2014ء) مصر کی قیادت میں عرب ممالک بشمول سعودی عرب، اردن، متحدہ عرب امارات حماس کے خلاف اسرائیل کے ساتھ متحد ہوگئے۔امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال قاہرہ میں فوجی بغاوت اور صدر محمد مرسی کی معزولی نے اس صورت حال میں اپنا کردار ادا کیا۔
(جاری ہے)
دو سال قبل حماس کے ساتھ جھڑپوں کے بعد چاروں طرف سے غیر دوستانہ عرب ممالک سے گھرے اسرائیل پر جنگ بندی کے لیے دباؤ تھا۔
واشنگٹن میں واقع ولسن سینٹر کے اسکالر آرن ڈیوڈ ملر نے رپورٹ میں کہا کہ اس مرتبہ عرب ممالک کی سیاسی اسلام سے نفرت اتنی شدت اختیار کرچکی ہے کہ اس نے اسرائیلی وزیراعظم بینجامن نیتن یاہو سے الرجی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ایسی صورت حال کبھی نہیں دیکھی جس میں اتنی بڑی تعداد میں عرب ممالک غزہ میں ہلاکتوں اور حماس کی تباہی پر خاموش ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.