بارشوں کے پیش نظر تمام سرکاری محکمے ڈینگی روک تھام کی سرگرمیاں بھرپور طریقہ سے جاری رکھیں‘ خواجہ سلمان رفیق
پیر 4 اگست 2014 15:57
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اگست۔2014ء) مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے تمام سرکاری محکموں اور متعلقہ اداروں کو ہدایت کی ہے کہ بارشوں کے پیش نظر ڈینگی کنٹرول کے لیے اقدامات بھرپور طریقہ سے جاری رکھیں اور زیادہ اجلاس منعقد کرنے کے بجائے فیلڈ میں ڈینگی سرویلنس کرنے والی ٹیموں کی مانیٹرنگ پر خصوصی توجہ دی جائے۔
انہوں نے یہ بات سوموار کے روز یہاں کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کنٹرول کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں منتخب عوامی نمائندوں کے علاوہ تمام متعلقہ سرکاری محکموں کے اعلیٰ افسران اور لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے ڈی سی اوز صاحبان نے شرکت کی۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ویکٹربارن ڈیزیز ڈاکٹراسلام ظفر نے بتایا کہ صوبہ پنجاب میں رواں سال ڈینگی کے 10کنفرم مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے ایک مریض سعودی عرب جبکہ دوسرا ملائیشیا سے آیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.