پنجاب یونیورسٹی 14اگست کو کھلی رہے گی

منگل 5 اگست 2014 18:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اگست۔2014ء) پنجاب یونیورسٹی 14اگست بروز جمعرات کو جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں کھلی رہے گی جبکہ ہفتہ 9اگست کو یونیورسٹی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :