پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

منگل 5 اگست 2014 18:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اگست۔2014ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل( نیو۔ ری آرگنائزڈ سکیم)سپلیمنٹری 2013ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :