جامعہ کراچی ،ایل ایل بی سال آخر سالانہ امتحانات برائے 2014 ء کے پروگرام کا اعلان

بدھ 6 اگست 2014 19:43

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔6اگست 2014ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق ایل ایل بی سال آخر سالانہ امتحانات برائے 2014 ء کے پروگرام کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

امتحانات 16 اگست تا30 اگست2014 ء دوپہر 2:00 تا5:00 بجے شام ہونگے۔طلباء کے شعبہ سیاسیات جبکہ طالبات کے لئے شعبہ اُردو فیکلٹی آف آرٹس جامعہ کراچی کو امتحانی مرکز بنایا گیا

متعلقہ عنوان :