مشرف کو کسی ڈیل کے تحت باہر ملک سے بھیجنے کا تاثرغلط ہے، خواجہ آصف
بدھ 6 اگست 2014 23:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔6اگست 2014ء) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا معاملہ عدالت میں ہے اور حوالے سے سابق صدر کو کسی بھی ڈیل کے تحت ملک سے باہر بھیجنے کا تاثر بالکل غلط ہے۔
(جاری ہے)
قومی اسمبلی اجلاس کے بعد ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے پرویز مشرف کو انتظامی ریلیف دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، پرویز مشرف کا معاملہ عدالت میں ہے اور کسی ڈیل کے ذریعے انہیں ملک سے باہر بھیجنے کا تاثر بالکل غلط ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پوری تیاری کے ساتھ پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ لڑ رہی ہے اور لڑے گی، اس کیس میں تمام آئینی اور قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے اور جو بھی عدالتی فیصلہ ہو گا اس پر ہرصورت عمل درآمد کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.