لاہور ہائیکورٹ نے ماڈل ٹاون کے راستوں پر کنٹینرز اور رکاوٹیں کھڑی کرنے کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کر دیں
ہفتہ 9 اگست 2014 19:54
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اگست 2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے ماڈل ٹاون کے راستوں پر کنٹینرز اور رکاوٹیں کھڑی کرنے کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کر دیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت کی۔ عدالتی حکم پر سی سی پی او لاہور نے نظر ثانی شدہ سکیورٹی پلان عدالت میں پیش کیا۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب حنیف کھٹانہ نے کہا کہ تحریک منہاج القرآن کے کارکن سیاست کے نام پر بغاوت پھیلا رہے ہیں۔
درخواست گزار کے وکیل رفاقت علی کاہلوں نے کہا کہ حکومت نجی کمپنی پر دباوٴ ڈال کر طاہرالقادری کے پرائیویٹ گارڈز واپس منگوا چکی ہے۔ پْرامن طور پر یوم شہدا منانے والے کارکنوں کو روکنے کے لئے کنٹینرز کھڑے کر دیے گئے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ قانون وہ ہے جسے شہری تسلیم کریں ،اگر شہری قوانین ماننے سے انکار کر دیں تو حکومت کو اس پر غور کرنا چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
-
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی
-
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
-
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.