عرب شہزادے باز نہ آئے ، پرتعیش گاڑیاں لے کر فرانس پہنچ گئے
ہفتہ 9 اگست 2014 22:30
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اگست۔2014ء)ایک طرف تو فلسطین کی گلیاں معصوم عورتوں اور بچوں کے خون سے سرخ ہوچکی ہیں اور دوسری طرف عرب شہزادے دنیا کی مہنگی ترین سپر کاریں درجنوں کی تعداد میں لے کر مشہور گلیمرس شہر کینز میں چھٹیاں گزارنے پہنچ گئے ہیں جہاں ساری دنیا کا میڈیا اس چمکتے دمکتے قافلے کی تصویرین بنانے میں مصروف ہے۔
(جاری ہے)
دبئی، کویت اور دیگر عرب ممالک کے شہزادوں کی سپر کاریں اپنی کروڑوں ڈالر مالیت اور حیرت انگیز شان و شوکت کی وجہ سے مغربی ممالک میں بھی حیرانی کے ساتھ دیکھی جاتی ہیں اور فرانس کے ساحلوں پر حرکت کرتی ان جہازی سائز کاروں کو لوگ رُک رُک کر دیکھ رہے ہیں۔
عرب شہزادوں کا قافلہ لندن کے لوگوں کی آنکھیں خیرہ کرنے کے بعد اب فرانس پہنچا ہے۔ ان کاروں میں فراری، X-Bow، پورش 911GT2، میک لارن، بینٹلی، لیمبرگینی، مرسیڈیز AMG، رولز رائس، ماسیراٹی اور رینج روور شامل ہیں۔ قطر، کویت، دبئی اور دیگر عرب ممالک کے شہزادوں کی ان کاروں میں سے سونے کی باڈی والی اور ہیروں سے مزین کاریں خصوصی توجہ حاصل کررہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.