فنڈز کی کمی سے انسدادِ پولیو مہم میں رکاوٹ کا خطرہ ‘ اسلامی بینک اور جاپان سے دو سال بعد انتظامی اخراجات کی منظوری نہ ہوسکی
پیر 11 اگست 2014 16:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اگست۔2014ء) پولیو ویکسین کی خریداری کیلئے اسلامی ترقیاتی بینک اور جاپان سے قرضے کے حصول کے ایک پی سی ون کی تیاری کے تقریباً دو سال کے بعد بھی انسدادِ پولیو مہمات کے لیے انتظامی اخراجات کی منظوری نہیں دی جاسکی ۔نیشنل ہیلتھ سروسز کی وزارت کے ایک اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ اس کے نتیجے میں ہر گزرتے دن کے ساتھ انسدادِ پولیو مہم کا انعقاد مشکل ہوتا جارہا ہے۔
وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے اس بات کی تصدیق کی کہ اس مہم کی آپریشن کے لاگت کا مسئلہ ہے۔ انہوں نے کہ وہ پی سی ون کی منظوری کی کوشش کررہی تھیں جو مختلف وجوہات کی وجہ سے نومبر 2012ء سے زیر التوا پڑا ہوا ہے۔وزارت کے ایک اہلکار نے کہا کہ عالمی برادری نے تشویش کا اظہار کیا تھا کہ اس معذور کردینے والی بیماری کے خاتمے کیلئے پاکستان ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کررہا ہے لہٰذا اس ریزرو فنڈ کو انسدادِ پولیو مہم میں استعمال کرنے کے لیے حکومت کو مجبور کیا جانا چاہیے تاکہ اس کو اپنی ذمہ داری کا احساس ہوسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.