کراچی،درجہ نہم سائنس و جنرل گروپ (ریگولر) برائے سالانہ امتحان 2015ء کے انرولمنٹ فارم ، پرمیشن فارم اور پرائیویٹ امیدواروں کے رجسٹریشن فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میں رمضان اور عید کی تعطیلات کے باعث طلباء و طالبات کی سہولت کے لیے مورخہ 15اگست 2014ء تک توسیع

پیر 11 اگست 2014 20:44

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اگست۔2014ء) چیئرمین ثانوی تعلیمی بورڈ ، کراچی فصیح الدین خان اور سیکریٹری مسز حور مظہر کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں درجہ نہم سائنس و جنرل گروپ (ریگولر) برائے سالانہ امتحان 2015ء کے انرولمنٹ فارم ، پرمیشن فارم اور پرائیویٹ امیدواروں کے رجسٹریشن فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میں رمضان اور عید کی تعطیلات کے باعث طلباء و طالبات کی سہولت کے لیے مورخہ 15اگست 2014ء تک توسیع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :