جسٹس خلیل الرحمن رمدے نے عمران خان کی جانب سے لگائے گئے دھاندلی کے الزامات کو مستردکردیئے ، مجھے عمران خان کے الزامات پر ہنستی آتی ہے ،ضرورت پڑی تو سب کچھ عدالت میں بتاؤنگا ، انٹرویو
پیر 11 اگست 2014 23:50
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اگست۔2014ء) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جسٹس خلیل الرحمن رمدے نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے لگائے گئے دھاندلی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ مجھے عمران خان کے الزامات پر ہنستی آتی ہے ضرورت پڑی تو سب کچھ عدالت میں بتاؤنگا ۔ایک انٹرویو میں خلیل الرحمن رمدے نے کہاکہ میں عمران خان کو انتہائی ایماندار شخص سمجھتا تھا سمجھ نہیں آئی کہ عمران خان نے کس کے دباؤمیں ایسی باتیں کیں انہوں نے کہاکہ خلیل الرحمن رمدے نے کہاکہ وہ انتخابات سے 10دن پہلے ملک سے باہر تھے عمران خان نے جن ریٹرننگ افسران کو کھانا کھلانے کا الزامات لگایا گیا ان میں کسی کا نام نہیں بتایا عمران خان یہ بتاتے کہاں اور کب کھانا کھلایا اور کب چیف جسٹس وہاں آئے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.