سنی لیون کی ’چھٹی‘ ہوگئی
منگل 12 اگست 2014 14:12
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اگست 2014ء) اداکارہ ادیتی راﺅ حیدری کو ہارر فلم میں سنی لیون کی جگہ کام مل گیا جو ان کی بڑی کامیابی خیال کیا جارہا ہے۔ کشور اروڈا اور شارین مانتری کی مشترکہ پروڈکشن ’دی لیجنڈ آف مائیکل مشرا‘ کی شوٹنگ منیش جھا کی ہدایتکاری میں کی جارہی ہے جس کے لیے ادیتی راﺅ نے اپنا بولڈ آئٹم سانگ عکسبند کرادیا۔
ادیتی راﺅ حیدری گذشتہ دنوں امیت سادھ کی برتھ ڈے پارٹی میں ایکسٹرا بولڈدکھ رہی تھیں۔ اصل میں جب ادیتی کو مطلوبہ مقدار سے کم فلمیں ملیں تو اس 33 برس کی بالی ووڈ بیوٹی نے خود کو بولڈ نظر آنے کا ڈھنگ سکھالیا۔ بالکل اسی طرح جس طرح ڈیمانڈ کم ہونے پر امیشا پٹیل نے کیا۔ ادیتی راﺅ حیدری حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ”راگنی ایم ایم ایس 2“ کے ہدایتکار کی نئی ہارر فلم میں سنی لیون کی جگہ کام کریں گی۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
-
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
-
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
-
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
-
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
-
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
-
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
-
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.