نیشنل بنک گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ ،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ، پاکستان ایئرفورس اور نیشنل بنک نے اپنی مدمقابل ٹیموں کو شکست دے دی
منگل 12 اگست 2014 20:33
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اگست 2014ء) نیشنل بنک گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے پانچویں روزپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ، پاکستان ایئرفورس اور نیشنل بنک نے اپنی مدمقابل ٹیموں کو شکست دے دی ۔ پی آئی اے نے ہائرایجوکیشن کو 3-1 اور پی اے ایف نے پاکستان ریلویز کو سخت مقابلے کے بعد 3-2 سے قابو کیا جبکہ نیشنل بنک نے آرمی کو 3-1 سے زیرکیا۔نیشنل ہاکی سٹیڈیم گراوٴنڈ نمبر دو پر گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے میچ میں پی آئی اے کے کھلاڑیوں نے ایچ ای سی باآسانی ایک کے مقابلے تین گول سے شکست دی ۔
پی آئی اے نے کھیل کے دوسرے ہی منٹ میں ایک جاندار حملے کی صورت میں پینلٹی کارنر حاصل کرکے گول کرنے کا موقع بنایا جسے احسان اللہ نے کامیاب بناکر اپنی ٹیم کوبرتری دلوائی۔ اس کے بعد بھی پی آئی اے کی جانب سے متعدد حملے کیئے گئے جسے ایچ ای سی کے دفاعی کھلاڑیوں نے اپنے عمدہ کھیل سے ناکام بنایا اور میچ دوسرے کوارٹر کے اختتام تک اسی سکور کے ساتھ رہا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئرلینڈ اگلے سال ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا
-
راجیورام اور جو سیلسبری اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
’انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں لیکن کاکول سے نہ کروائیے گا، تماشائی کی چیئرمین پی سی بی سے فرمائش
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں امریکہ سے بھی ہار سکتا ہے، رمیز راجا کا دعویٰ
-
واپڈا کی ٹیم نے نیشنل چیلنج کپ کا ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان کیلئے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ پلیئر آف دی میچ ایوارڈز کا ریکارڈ رضوان کے نام
-
انڈین پریمیئر لیگ ،رائل چیلنجرز بنگلورو نے دہلی کیپٹلز کو47رنز سے ہرادیا
-
ایورج کیلئے کھیلنا کھلاڑی کو 'اوسط درجے کا بلے باز' بنا دیتا ہے: محمد رضوان
-
دوسرا ٹی ٹونٹی جیتنے کے بعد شاہد آفریدی کی قومی بیٹرز کے سٹرائیک ریٹ کی تعریف
-
نوویک جوکووچ کو اٹالین اوپن ٹینس مینز سنگلز میں شکست ، ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے
-
آئیگا نتالیہ نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ٹاپ 16رائونڈ میں جگہ بنا لی
-
آئرلینڈ میں شاہین آفریدی سے افغان تماشائی کی بدتمیزی، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.