اداکار ہ صنم سعید نے بالی ووڈ میں کام کرنے کی دلچسپی ظاہر کردی
ہفتہ 16 اگست 2014 12:47
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء)بھارت میں ہلچل مچانے والی حمیمہ ملک کے بعد پاکستان کی ایک اور خاتون اداکار ہ صنم سعید نے بالی وڈ میں کام کرنے کی دلچسپی ظاہر کردی ۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ سچی بات یہ ہے کہ کردار کردار ہوتا ہے چاہیے وہ ٹی وی ہو سٹیج یا فلم میں ادا کیا جائے ۔صنم سعید نے بتایا کہ اگر انہیں پرکشش کردار آفر ہوا تو وہ اسے ضرور کریں گی۔
صنم سعیدنے مستقبل میں زیادہ معنی خیز کردار ادا کرنے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میری ترجیح سماجی ڈرامے ہیں میں رومانوی مزاح طنز غرض ہر طرح کے ڈرامے دیکھتی ہوں تاہم مجھے ابھی تک معلوم نہیں ہو سکا کہ میں کس طرح کے کرداروں کے ساتھ انصاف کر پاوٴں گی۔انہوں نے بالی وڈ میں کام کرنے والے پاکستانی اداکاروں کے لئے نیک خواہشات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ وہ چاہیں گی کہ ان کے ساتھی فنکار اپنی ثقافت، اخلاقیات اور اقدار کا خاص خیال رکھیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ماہرہ خان کی طرف شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے کی ویڈیو وائرل
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.