گورنر پنجاب ، سراج الحق میں رابطہ، سیاسی صورتحال کو سلجھانے کیلئے متحرک
ہفتہ 16 اگست 2014 13:23
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16اگست 2014ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے درمیان رابطہ ہوا ہے ، دونوں رہنما بعد از مارچ صورتحال کو سلجھانے کے لئے متحرک ہوگئے ، گورنر اور امیر جماعت آج دوپہر منصورہ میں ملاقات کریں گے۔
(جاری ہے)
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کے اسلام آباد پہنچنے کے بعد صورتحال کو سلجھانے کے لئے متحرک ہو گئے ہیں۔
گورنر پنجاب اور امیر جماعت اسلامی کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں ملکی صورتحال اور مارچ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ دونوں رہنما دوپہر دو بجے منصورہ میں ملاقات بھی کریں گے جبکہ سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک اور گورنر پنجاب کے درمیان بھی فون پر رابطہ ہوا ہے جس میں معاملات کو سیاسی انداز سے ہینڈل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.