منتخب وزیر اعلیٰ ہوں، استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: شہباز شریف
اتوار 17 اگست 2014 18:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اگست۔2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے استعفے کی پیشکش کی پرزور تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پنجاب کے منتخب وزیر اعلیٰ ہیں، استعفے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چند ہزار افراد کی جانب سے استعفوں کے مطالبات غیر جمہوری غیر آئینی ہیں۔
عمران خان اور طاہر القادری ملک میں جمہوری نظام کو تلپٹ کرنے کے درپے ہیں۔(جاری ہے)
اٹھارہ کروڑ عوام انھیں اس کی اجازت نہیں دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف اسلام آباد پہنچ کر مسئلے کے سیاسی حل کے لئے اپنی حکمت عملی وضع کریں گے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور بھائی ہیں۔ مذاکرات اور حتمی فیصلہ کے اختیارات صرف وزیر اعظم محمد نواز شریف کے پاس ہیں۔ محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قوم کو بے وقوف بنانے کے دن گئے، لوگ مارچ والوں کے مذموم عزائم خوب جانتے ہیں۔ حکومت کے جانے کی باتیں کرنے والوں کا شرمناک انجام قریب تر ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.