میری شخصیت کا ایک پہلو ایسا بھی ہے جس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا‘ شاہ رخ خان
پیر 18 اگست 2014 14:11
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اگست۔2014ء) بالی ووڈ کنگ خان نے کہا ہے کہ بظاہر میری زندگی ایک کھلی کتاب ہے تاہم میری شخصیت کا ایک حصہ ایسا بھی ہے جس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میری زندگی ایک کھلی کتاب ہے۔ جہاں بھی میں جاتا ہوں لوگ میری تصویر دیکھتے ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہوئی ہے کہ لوگ میرے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں تاہم انہوں نے کہا کہ میری شخصیت کا ایک پہلو ایسا بھی ہے جس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا۔
انہوں نے کہا کہ بزنس آف انٹرٹینمنٹ لوگوں کی پسند بارے آگاہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تخلیق ایک بہت ہی تنہاء چیز ہے جوکہ بند کمروں کے پیچھے کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا تخلیقی انداز بھی بالکل تنہاء ہے جس کے بارے میں کوئی نہیں جانتا اور نہ ہی کبھی میں اس کے بارے میں لوگوں کے سامنے بتانا چاہتا ہوں.متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
-
بتیاں بجھائی رکھ دی، دلجیت نے مداحوں ہی نہیں شازیہ منظورکا دل بھی جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.