فلم”اے تھاؤزینڈٹائمز گْڈ نائٹ“24اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
منگل 19 اگست 2014 12:26
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اگست۔2014ء)جنگی حالات میں رپورٹنگ کرتی نِڈر اور بہادر خاتون پر مبنی ہالی وڈ کی نئی ڈرامہ فلم”اے تھاؤزینڈٹائمز گْڈ نائٹ“کا سنسنی خیز ٹریلر منظرِ عام پر آ گیاہے۔
(جاری ہے)
ہدایت کارو رائٹرایریک پوپی کی اس فلم کی کہانی رپورٹنگ کے شعبے سے وابستہ ایک ایسی خاتون صحافی کے گِرد گھوم رہی ہے جوہنگامی حالات اور خطرناک جنگی صورتحال میں بھی جان کی پرواہ کئے بغیر اپنے فرائض سر انجام دیتی نظر آتی ہے۔
فِن گیجرڈرم اوراسٹین بی کیرے کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار نامور اداکارہ جولیٹ بنوچی نے نبھایا ہے جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں نکولس کوسٹر، ماریا کینیڈی، لیری مولن اور میڈس اوسڈلاہم کرداروں میں جلوئہ گر ہونگے۔8.5ملین ڈالر لاگت سے تیارکردہ سنسنی خیز مناظر اور دل دہلا دینے والے واقعات کی عکاسی کرتی یہ فلم24اکتوبر کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ پریانکا اورنک جونس دوبارہ اپنے لاس اینجلس کے گھر منتقل ہوگئے
-
فواد خان جیسے بڑے اداکاروں سے میرا موازانہ قابلِ فخرہے، بھارتی اداکار
-
کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری
-
ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار بھی ہوچکا ہوں :اداکار وکی کوشل کا انکشاف
-
اپنے کام سے خوش ہوں، سپر سٹار بننے کے چکر میں نہیں پڑتی:کبریٰ خان
-
اداکارہ راکھی ساونت کے وکیل عادل درانی پربرس پڑے
-
ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے معذرت کرلی
-
شاہ رخ خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پورا دن ’منت‘ کے باہرکھڑا رہا، راجکمار راؤ
-
لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیارنہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی
-
سلمان خان شادی کی پیشکش کرچکے ہیں، شرمین سیگل
-
انو ملک کو اپنے 23 سال پرانے گانے کا ’’انعام‘‘ ملنے لگا
-
پاکستانی فلم ’دی کرونیکلزآف عمرو عیار‘ کینزفلم فیسٹیول میں تاریخ رقم کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.