پنجاب کے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ 31 اگست کوہو گا
منگل 19 اگست 2014 13:08
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اگست۔2014ء) پنجاب کے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے انٹری ٹیسٹ 31 اگست بروز اتوار صوبے بھر میں منعقد ہو گا ۔ساہیوال میں ٹیسٹ کیلئے سنٹر گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں بنایا گیا ہے جس میں اڑھائی ہزار طلبا و طالبات حصہ لیں گے ۔ انٹری ٹیسٹ کے فول پروف انتظامات کیلئے ایک خصوصی اجلاس کمشنر آفس میں منعقد ہوا جس کی صدارت کمشنر ساہیوال ڈویژن محمد صدیق شیخ نے کی۔
اجلاس میں ڈی سی او ڈاکٹر ساجد محمود چوہان ،ڈی پی او سید خرم علی شاہ ،ایڈیشنل کمشنر شوکت علی مرزا ،پرنسپل گورنمنٹ کالج ڈاکٹر زاہد فاروق اور ڈائریکٹر کالجز چوہدری عبدالمجید کے علاوہ متعلقہ محکموں کے افسران نے بھی شرکت کی ۔پروفیسر سرفراز گورایہ نے بریفنگ میں بتایا کہ 2013 میں ساہیوال میں 2057 طلباء و طالبات نے انٹری ٹیسٹ دیا تھا جن میں 735 طلباء اور 1322 طالبات شامل تھیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.