اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف کے احکامات پر عمل کرلیا، ترجمان
جمعہ 22 اگست 2014 22:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اگست۔2014ء) دنیا بھر میں ہر ملک کا مرکزی بینک خودمختارہوتاہے لیکن پاکستان میں حقائق برعکس ہیں۔ اسٹیٹ بینک حکومت کی ہدایات پر عمل کرنے کی بجائے آئی ایم ایف کے ہدایات پرعمل پیرا نظرآتا ہے۔اس بات کا اعتراف اسٹیٹ بینک کے ترجمان نے خود میڈیا سے بات چیت کے دروان کیا۔
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک ترجمان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے مرکزی بینک کو کارکردگی میں بہتری کیلئے کچھ احکامات دیئے تھے، ان میں سے تین پر عمل درآمد کرلیاگیا ہے۔
ان احکامات میں بینکوں کی رسک مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل، مانیٹری پالیسی سے متعلق اسٹیٹ بینک بورڈ کے اجلاس کیمنٹس کی اشاعت اورمانیٹری پالیسی پر مشاورت کے لیے ایڈوائزری کمیٹی کی تشکیل شامل ہیں۔اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے لئے رسک مینجمنٹ سے متعلق کمیٹی تشکیل دے دی ہے جوکام کررہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.