سعودی عرب ، سینکڑوں افراد کا حکومت مخالف مظاہرہ

ہفتہ 23 اگست 2014 15:56

سعودی عرب ، سینکڑوں افراد کا حکومت مخالف مظاہرہ

جدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اگست۔2014ء) سعودی عرب میں سینکڑوں افراد نے تازہ حکومت مخالف مظاہرے کئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق قاطف شہر میں کئے جانیوالے مظاہروں کے شرکاء نے پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر شیعہ آبادی کے خلاف حکومتی کارروائیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے کے نعرے درج تھے ۔

(جاری ہے)

مظاہرین نے ایک شیعہ رہنما شیخ نمبر النمر کو گرفتار کرکے جیل میں ڈالنے کی بھی شدید مذمت کی ہے

متعلقہ عنوان :