احتجاجی دھرنے اور لاہور اور پشاور کے درمیان ٹریفک میں تعطل ہونے کے باعث پشاور سمیت صوبے بھر کو جان بچانے والی ادویات کی سپلائی بند ہو گئی
ہفتہ 23 اگست 2014 16:22
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اگست۔2014ء) اسلام آبادمیں احتجاجی دھرنے اور لاہور اور پشاور کے درمیان ٹریفک میں تعطل ہونے کے باعث پشاور سمیت صوبے بھر کو جان بچانے والی ادویات کی سپلائی بند ہو گئی ہے ۔ جان بچانے والی ادویات کی سپلائی بند ہونے کے باعث مریضوں کو شدید ترین مشکلات کاسامنا کرنا پڑ رہاہے ۔
(جاری ہے)
ہسپتال روڈ ، نمک منڈ ی ، سمیت دیگر مقامات پر ادویات نہ ملنے کے باعث ان کے متبادل ادویات کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے ۔
ادویا ت ساز فروخت کرنے والے تاجروں کے موقف کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے سے پشاور سمیت صوبے بھر کو قیمتی اور جان بچانے والی ادویات کی سپلائی بند پڑی ہے ۔ جس سے صوبے میں جان بچانے والی ادویات کی قلت پیدا ہو گئی ہے ۔ ادویات کی قلت پیدا ہونے کے باعث انڈین اور ایرانی ادویات کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ ادویات کے علاوہ آپریشن میں استعمال ہونے والے آلات کی سپلائی بھی نہیں ہو رہی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.