ضلع پنجگور میں غیر مینہ مدت تک دفعہ 144نافذ کردی گئی

ہفتہ 23 اگست 2014 17:21

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23اگست۔2014ء)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں غیر مینہ مدت تک دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے جس میں ڈبل سوار پر مکمل پندی لگا دی گئی ہے،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پنجگور کی جانب سے پنجگور شہر میں دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے حکم کی پاسداری نہ کرنے کیلئے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور آج پنجگور میں معتدد ڈبل سواری کرنے پر موٹر سائیکل ایف سی زیر حراست لے گئے،دفعہ 144غیر معینہ مدت تک جاری ہے۔