بھارت اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(کل)کھیلا جائیگا
اتوار 24 اگست 2014 12:56
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اگست۔2014ء) بھارت اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان 5ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ پیر کو کھیلاجائیگا۔
(جاری ہے)
اس میچ میں بھارت ٹیم کی قیادت مہندرا سنگھ دھونی اور انگلینڈ ٹیم کی کپتانی الیسٹر کک کرینگے۔انگلش ٹیم بھارت کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں 1-3 سے اپنے نام کرچکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ 27 اگست، تیسرا ایک روزہ میچ 30 اگست، چوتھا ایک روزہ میچ 2 ستمبر جبکہ سیریز کا ا?خری اور 5واں ایک روزہ میچ 5ستمبر کو کھیلا جائے گا ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
گیری کرسٹن نے بابر اعظم کے لیے اپنا مخصوص بیٹنگ پلان بتا دیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: مصباح الحق نے 'تجربہ کار' محمد عامر کے انتخاب کی حمایت کی
-
انگلش پریمیئر لیگ ، چیلسی اور مانچسٹریونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
-
مصباح الحق نے رضوان کی جگہ صائم ایوب کو بطور اوپنر کھلانے کی حمایت کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے کی میزبانی کرنے والا نیویارک کا سٹیڈیم تیار
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.