حکومت کو اپنی انا ایک طرف رکھ کر مسئلے کا حل نکالنا ہوگا، فاروق ستار
منگل 26 اگست 2014 14:32
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔6 2اگست 2014ء) ایم کیو ایم کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ اب حکومت کو اپنی انا ایک طرف رکھ کر مسئلے کا حل نکالنا ہوگا چاہے اس کے لئے کوئی بھی قربانی دینی پڑے۔
(جاری ہے)
کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ اگر موجودہ سیاسی بحران حل کرنے کےلئے ہم نے برد باری اور ذمہ داری کا مظاہرہ نہ کیا تو ملک کا نقصان ہوگا اور یہ بات مارچ شروع ہونے سے پہلے الطاف حسین بھی بول چکے ہیں، انہوں نے احتجاج کرنے والوں سے بھی سیاسی راستے کے لئے گنجائش نکالنے کا کہا اور اب یہی بات حکومت سے بھی بول رہے ہیں۔
فاروق ستار
نے کہاکہ ہم نے مسائل حل کرنے کی بہت کوششیں کی لیکن مایوس ہوگئے، اب اگر اس مسئلے کا کوئی حل نکال سکتا ہے تو وہ صرف حکومت ہی نکال سکتی ہے، حکومت کو اپنی انا ایک طرف رکھ کر اس مسئلے کا حل نکالنا ہوگا چاہے اس کےلئے کوئی بھی قربانی دینی پڑے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.