زندگی کا اصل مقصد دکھی انسانیت کی خدمت ہے ، ڈاکٹر منصور الحق
بدھ 27 اگست 2014 17:48
سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اگست۔2014ء) ڈسٹرکٹ گورنر روٹری کلب ڈاکٹر منصور الحق نے کہاہے کہ زندگی کا اصل مقصد دکھی انسانیت کی خدمت ہے ۔ روٹری انٹرنیشنل اپنی ذات سے بالا تر ہو کر دکھی انسانیت کے کام آنے والا عالم گیرادارہ ہے ۔ روٹری کلب دنیا کی سب سے بڑی سروس آرگنائزیشن کی شکل اختیار کر چکی ہے ۔ دنیا بھر میں روٹری انٹر نیشنل کے 44 ہزار سے زائد کلب انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل ہیں ۔
ضلع سرگودہا میں روٹری کلب مختلف پراجیکٹ پر فعال طریقے سے کام کر رہاہے ۔ جو قابل ستائش ہے ۔ اس کارخیر میں لوگوں کو بڑھ چڑھ کر اپنا حصہ ڈالنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار 56ویں انسٹالیشن تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ تقریب میں روٹری کلب کی ایک سال کی مدت کی تکمیل پر روٹری کلب کے نئے پریذیڈنٹ قمرالحسن عثمانی او رسیکرٹری شیخ محمدابراہیم نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.