طاہر القادری نے جہاں اتنا صبرکیا وہاں تھوڑے اور تحمل کامظاہرہ کرلیں،الطاف حسین کی اپیل
جمعرات 28 اگست 2014 15:03
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8 2اگست 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ڈاکٹر طاہر القادری سے اپیل کی ہےکہ جہاں انہوں نے اپنے مطالبات کے حق میں اتنا صبت کیا وہیں تھورا مزید صبر کرلیں گورنر پنجاب اورسندھ تاحال بھر پور کوشش کرر ہے ہیں۔ لندن سے جاری اعلامیئے کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور انہیں بتایا کہ گورنر پنجاب چوہدری سرور اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد تاحال بھر پور کوشش کرر ہے ہیں کہ معاملات افہام وتفہیم کے ذریعے حل ہوجائیں۔
انہوں نے ڈاکٹر طاہر القادری سے اپیل کی کہ انہوں نے جہاں اتنا صبروتحمل سے کام لیا وہاں اور صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔(جاری ہے)
سب مل کر دعا کریں کہ ہم لوگ بات چیت اورافہام وتفہیم کے ذریعے معاملات کو بہتربنانے کی جو کوشش کررہے ہیں اللہ انہیں کامیاب بنائے۔ دونوں فریقین جلد بازی میں کوئی فیصلہ کرنے کے بجائے صبروتحمل اورسوچ وبچار کے بعد فیصلہ کریں۔ اس موقع پر ڈاکٹرطاہرالقادری نے ان کے مؤقف کی حمایت کرنے پر الطاف حسین کا شکریہ اداکیا۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے حکومت سے براہ راست مزاکرات کی ناکامی اور خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے آج یوم انقلاب کا اعلان کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.