سیاسی معاملات سیاستدانوں کو مل بیٹھ کر حل کرنا ہوں گے،لیاقت بلوچ
جمعہ 29 اگست 2014 16:53
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29اگست۔2014ء) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات سیاستدانوں کو مل بیٹھ کر حل کرنا ہوں گے ، اس ملک میں جمہوریت پروان چڑھے گی جبکہ اگر سیاستدانوں نے ملک وقوم کے مفاد میں نہ سوچا تو جمہوری اقدار کو نقصان پہنچے گا ۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ تمام سیاسی رہنماؤں کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے جس طرح جماعت اسلامی کے رہنما کررہے ہیں اس میں ملک کی بقا اور سلامتی ہے کیونکہ یہ مسئلہ اگر سیاسی طورپر حل نہ ہوا تو جمہوریت کو نقصان ہونے کے ساتھ ساتھ سیاسی رویے اور سوچ بھی ختم ہوگی اور اس کا فائدہ کوئی اور اٹھائے گا ۔
انہوں نے کہا کہ ہم ممکنہ کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں کہ یہ معاملات سیاسی سطح پر حل ہوں جبکہ وزیراعظم نواز شریف نے پارلیمنٹ میں عمران خان اور علامہ طاہر القادری کے آرمی چیف کے ثالث اور ضامن بننے کے ضمن میں تردید کردی ہے اس لئے اب اس کا سیاسی حل ہی ملک وقوم کے مفاد میں ہونا ضروری ہےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.