بالی ووڈ کی ادا کارہ رانی مکھر جی ولن کا کر دار ادا کر نے والے طاہر راج بھسین پر فدا ہوگئیں
ہفتہ 30 اگست 2014 12:21
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) بالی ووڈ کی ادا کارہ رانی مکھر جی ولن کا کر دار ادا کر نے والے طاہر راج بھسین پر فدا ہوگئیں ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم مردانی میں بھلے ہی رانی مکھرجی ولین کا کردار کرنے والے طاہر راج بھسین پر لات گھونسے برساتی ہیں تاہم اسی ولین پر وہ فدا بھی ہیں۔رانی نے میڈیا کو بتایا کہ مجھے اس بات کی بے حد خوشی ہے کہ انڈسٹری میں موجود لوگوں نے اداکار طاہر کے ٹیلنٹ کو پہچانا۔ فلم میں مجھے تو دیکھا ہی پر طاہر بھی لوگوں کی نظر میں آئے ہیں۔ یہ بہت خوشی کی بات ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.