ریڈزون پر مظاہرین کی چڑھائی ،جھڑپیں جاری ، تازہ دم دستے پہنچ گئے
اتوار 31 اگست 2014 10:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) وفاقی دارلحکومت کے ریڈزون میں ہونیوالی جھڑپوں میں اب تک 425زخمیوں کی تصدیق کردی گئی ہے اور بدستور زخمیوں کی ہسپتالوں میں آمد کا سلسلہ جاری ہے، پولیس کے تازہ دم دستے موقع پر پہنچ گئے ہیں اور ایک مرتبہ پھر شیلنگ کا سلسلہ شروع ہوگیاہے ، مظاہرین نے پارلیمنٹ ہاﺅس کے احاطے میں خیمے لگالیے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق12گھنٹوں سے زائد کا وقت گزرجانے کے باوجود انتظامیہ مظاہرین کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہی ، پولیس کے تازہ دم دستے ایک مرتبہ پھر ریڈزون میں پہنچ گئے ہیں اور انتظامیہ نے نفری کو غلیلوں اور شیشے کی گولیوں سے لیس کردیاہے ،پولی کلینک ہسپتال کے باہر، پی ٹی وی چوک اور کیبنٹ ڈویژن سے پاک سیکریٹریٹ کے درمیان مظاہرین اور پولیس میں تصادم جاری ہے اور مختلف ہسپتالوں میں 425زخمیوں کی منتقلی کی تصدیق ہوگئی ہے اور ایمبولینسوں میں وقفے وقفے سے مزید زخمی لائے جارہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.