Live Updates

تحریک انصاف میں جاوید ہاشمی صرف عقلمند ہیں ، مریم نواز

اتوار 31 اگست 2014 17:14

تحریک انصاف میں جاوید ہاشمی صرف عقلمند ہیں ، مریم نواز

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31اگست۔2014ء) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی نے جو پریس کانفرنس کرکے سچ بولا وہ مسلم لیگ (ن) کی ہی تربیت ہے ۔

(جاری ہے)

اتوار کے روز مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پوری تحریک انصاف میں صرف اور صرف جاوید ہاشمی ہی عقلمند ہیں اور جاوید ہاشمی نے پریس کانفرنس میں جو سچ بولا ہے وہ مسلم لیگ (ن) کی تربیت کا ثبوت ہے ۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات