صدر اوباما داعش کے خلاف کارروائی کریں، امریکی سینیٹرز
پیر 1 ستمبر 2014 21:10
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1ستمبر۔2014ء) امریکا کے سینیٹرز نے خبردار کیا ہے کہ داعش امریکا اور مغربی ممالک کے متعدد شہروں پر دہشت گردی کے حوالے سے نظریں جمائے ہوئے ہے۔ صدر اوباما کو چاہیے کہ وہ داعش کے خلاف اقدامات کریں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سینیٹ کے رکن اور ڈیموکریٹ کا رہنما سین ڈیا نے داعش سے امریکا اور مغربی ممالک کے لیے خطرات کی نشاندہی کا ذکر کرتے ہوئے یہ نہیں بتایا ہے کہ داعش کے خلاف کس قسم کے اقدامات کیے جانے کی ضرورت ہے۔
سینیٹ کے ڈیموکریٹ رکن اور سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے رکن نے وائٹ ہاوس سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا امریکی سرزمین کے لیے داعش کی طرف سے امکانی خطرات کا تدارک کیا جائے۔دونوں قانون سازوں نے داعش کے خلاف ایک جیسے خیالات کی بنیاد کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔(جاری ہے)
کیلفورنیا سے سینیٹ کے رکن اور ڈیموکریٹ کا رہنما سین ڈیانے فین سٹین اور ایوان کی انٹیلی جنس کمیٹی نے ملے جلے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا '' داعش کے خطرے سے پیشگی نمٹنے کی ضرورت ہے۔واضح رہے دونوں سینیٹرز کی ملک کی انتہائی حساس معلومات رسائی ہے اور انہیں حساس اداروں کے ذمہ دار باقاعدگی سے بریفنگ دیتے رہتے ہیں۔ فین سٹین نے کہا '' داعش ہمارے پیچھے آنے کا اعلان بھی کر چکی ہے کیونکہ وہ ہمارا خون بہانا چاہتی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.