پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

منگل 2 ستمبر 2014 18:22

لاہور اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2ستمبر 2014ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی بی اے (آنرز) فرسٹ اینڈ سیکنڈ ائیر ا اینول امتحان2014ء کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق، سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ11ستمبر جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ15ستمبر 2014ء ہے۔ تفصیلی شیڈول پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :