پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبر کا اعزاز

منگل 2 ستمبر 2014 18:22

لاوہر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2ستمبر 2014ء) پنجاب یونیورسٹی کے سابق رجسٹرار اور شعبہ زوالوجی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم خان کو رائل منسٹری آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری ناروے کی جانب سے Nor-Fishing Foundation Travel Grant for 2014سے نواز ا گیاہے اور اپنے خبرنامے میں اسے خصوصی کوریج بھی دی ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر نعیم خان ترقی پذیر ممالک کے لئے مختص کئے گئے اس ایوارڈ کو حاصل کرنے والے پہلے شخص ہیں۔ اس سلسلے میں ناروے کی حکومت نے ڈاکٹر نعیم کو19تا22اگست تک جاری رہنے والی” Nor-Fishing & Aqua Nor Exhibitions-2014“کے لئے دعوت بھی دے رکھی ہے۔

متعلقہ عنوان :